'اتحاد بنتے ہی مشاورت کے بعد ہیں'
پیپلز پارٹی کی رہنما سسی پلیجو کہتی ہیں اتحاد بنتےہی مشاورت...
پیپلز پارٹی کی رہنما سسی پلیجو کہتی ہیں اتحاد بنتےہی مشاورت کےبعد ہیں۔پی ڈی ایم کےتینوں جلسےبھرپورہوئےہیں۔ رکاوٹوں کےباوجود جلسے بہت کامیاب رہے۔
آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں سسی پلیجو کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کوتقسیم کرنےکی کوشش کی گئی۔پی ٹی آئی خوف کا شکارہے۔عوام حکومت سےبیزار آچکے ہیں۔
انہوں نے کہا نوازشریف کی اپنی پارٹی ہےاپنامنشور ہے۔نوازشریف کو اپنی بات کرنےکاحق ہے۔بلاول بھٹوکابیان بلکل واضح ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔