لاہور پولیس کی کارروائی، منشاء بم کے 4بیٹے گرفتار

قبضہ مافیا کےخلاف لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قبضہ...
شائع 16 نومبر 2020 07:42pm

قبضہ مافیا کےخلاف لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا منشاء بم کے 04 بیٹے گرفتار کرلئے جبکہ منشاء بم فرارہوگیا۔

چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے جدید اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ملزمان پردہشتگردی سمیت سنگین جرائم کے77 مقدمات درج ہیں۔