بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری نے دوسری شادی کرلی
نیویارک: پاکستان کی ویٹرن اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا...
نیویارک: پاکستان کی ویٹرن اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری نے دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق میرا انصاری نے نیویارک میں ہونے والی شادی کی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیں۔ شادی کی تقریب میں صرف قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
یہ میرا انصاری کی دوسری شادی ہے، پہلے شوہر سے اُن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے.
میرا کی دوسری شادی کی تصاویر منظرعام پر آتے ہی کئی معروف شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔
مزید خبریں
کراچی والے خوش نصیب ہیں بدقسمتی سے لاہور میں تھیٹر ختم ہوگیا ، اداکار عمیر رانا
اے ایس پی شہربانو پیا گھر سدھارنے کو تیار، دولہا کون؟
بشری انصاری کا اپنے نئے شوہر کے بچوں کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟
لڑکی ہے یا کوئی سزا، اداکار عاصم محمود کا اظہارِ افسوس
وائرل شوگر ویکسنگ یا شوگرنگ کے رجحان کو ڈی آئی وائی نہ کریں۔ یہ تباہ کن ہو سکتا ہے
مدیحہ رضوی کے دوسرے شوہر کون، تفصیلات سامنے آگئیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.