گلگت: تعلیمی ادارے، سترہ سے تئیس نومبر تک بند
گلگت بلتستان کےتمام تعلیمی ادارے کوسترہ سے تئیس نومبرتک بند...
گلگت بلتستان کےتمام تعلیمی ادارے کوسترہ سے تئیس نومبرتک بند کردیا گیا ہے۔
ڈائریکٹراسکولز کے مطابق تعلیمی اداروں کوپولنگ اسٹیشن کے طور پر استعمال کیا گیا،جہاں کافی رش تھا،تعلیمی اداروں کومکمل صفائی اوراسپرے کےبعدکھولاجائےگا،کوروناکی روک تھام کیلئےتمام اقدامات اٹھارہےہیں۔
گلگت الیکشن کےباعث اسکولزکوبند کیا گیا ہے،ڈائریکٹراسکولز تعلیمی اداروں کوپولنگ اسٹیشن کے طور پر استعمال کیا گیا۔
ڈائریکٹراسکولز کے مطابق تعلیمی اداروں کومکمل صفائی اوراسپرے کےبعدکھولاجائےگا، کوروناکی روک تھام کیلئےتمام اقدامات اٹھارہےہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔