Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایڈوکیٹ خالد...
شائع 01 دسمبر 2020 01:40pm

اسلام آباد:گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایڈوکیٹ خالد خورشید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں ہوئی۔

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے نومنتخب وزیر اعلیٰ ایڈوکیٹ خالد خورشید سے حلف لیا۔

تقریب میں سابق نگراں وزیر اعلیٰ ،سپیکر امجد زیدی، چیف سیکرٹری خرم آغا سمیت دیگر مہمانوں نے شرکت کی، شرکا نے وزیر اعلیٰ کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div