'دینی مدارس،تعلیمی ادارے حکومتی فیصلوں کی پاسداری کرینگے'
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت وفاقی وزارت تعلیم ،پیشہ...
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت وفاقی وزارت تعلیم ،پیشہ وارانہ تربیت اوراتحادتنظیمات مدارس پاکستان کا اجلاس منعقدہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ دینی مدارس اورجامعات اپنے تعلیمی ڈھانچے کے اندررہتے ہوئے حکومت کے فیصلوں کی پاسداری کریں گے۔
اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاکہ حفظ قرآن اورحدیث کانظام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔
مدارس میں مقیم طلباء دوسری جامعات کی طرح قیام جاری رکھیں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔