پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی

عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی...
شائع 04 دسمبر 2020 08:07pm

عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں برآمدی مالیت دو ارب ڈالر سے زائد رہی، آپ کو ایک بار پھر بتائیں کہ عالمی سطح پر کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کی برآمدات میں مضبوط بحالی کا آغاز ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں برآمدی مالیت دو ارب ڈالر سے زائد رہی۔