Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

فہیم اور رضوان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، یونس خان

ماؤنٹ منگنوئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے...
شائع 28 دسمبر 2020 05:26pm

ماؤنٹ منگنوئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف اور محمد رضوان کی کتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کےاختتام پر ان کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف ٹیم میں ایک آل راؤنڈر کا کردار ادا کررہے ہیں، ان کے کھیل میں بہتری آرہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹاپ آرڈر میں ایک اچھی پارٹنرشپ لگ جاتی تو صورتحال مختلف ہوتی، محمد رضوان ایک میچور اور سینئیر پلیئرکے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Younis Khan

pak vs nz tour 2020

former crickter

pak batting coach

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div