Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'صنعتکاروں کےمسائل حل کرنےکےلیےپرعزم'

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی کام میں...
شائع 30 دسمبر 2020 10:59pm

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی کام میں دلچسپی رکھتی ہے، سندھ حکومت مسائل سمجتی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے ایف بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈزکادورہ کیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نےنوتعمیرشدہ روڈ،دیگرانفرااسٹرکچرکاافتتاح کیا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت مسائل حل کرنےمیں سنجیدہ ہے، پی پی صنعتکاروں کےمسائل حل کرنےکےلیےپرعزم ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ تفریق کےبجائے خدمت کی سیاست ہونی چاہیے، طاقت کاسرچشمہ عوام ہے، لوگ صرف اعلانات کرتےہیں کام نہیں کرتے۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہاکہ وفاقی حکومت کوکراچی کی ترقی میں دلچسپی نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کام میں دلچسپی رکھتی ہے، سندھ حکومت مسائل سمجتی ہے۔

sindh govement

karachi

Murtaza Wahab

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div