Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

مشہور صنعت کار سیٹھ عابد انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف صنعت کار سیٹ عابد کراچی میں...
شائع 08 جنوری 2021 11:33pm

کراچی: پاکستان کے مشہور و معروف صنعت کار سیٹھ عابد کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ گزشتہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔

سیٹھ عابد کی نماز جنازہ کل (بروز ہفتہ) بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی جبکہ اُن کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں ہوگی۔

karachi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div