Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

'صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آناشروع ہوگئی ہےجوحقیقی تبدیلی ہے'

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کہتے ہیں صنعتوں کو بجلی کی رعایتی...
اپ ڈیٹ 23 فروری 2021 09:10pm

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کہتے ہیں صنعتوں کو بجلی کی رعایتی نرخوں پر فراہمی اور بجلی کے زیادہ استعمال کےاوقات کےعوامل کے خاتمے کے باعث اس سال جنوری میں بجلی کے صنعتی استعمال میں17فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وفاقی وزیر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے جو حقیقی تبدیلی ہے۔

انہوں نےکہاکہ توانائی ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کے تصور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صنعتی شعبے کو بجلی کی فراہمی رعایتی نرخوں پر شروع کر دی ہے۔

ریڈیو پاکستان

electricity

umar ayub

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div