پاکستان شائع 28 مارچ 2024 07:27pm کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کیلئے 2 روپے 74 پیسے کا اضافہ
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 01:59pm بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:58pm چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام سیکیورٹی خدشات کے سبب بند کیا گیا ہے، حکام
کاروبار شائع 21 مارچ 2024 02:46pm بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کیلئے کھربوں روپے مانگ لیے کوئٹہ، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنیوں نے درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 01:21pm کراچی: نارتھ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی ہے
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:01pm بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:01am نیپرا سے فی یونٹ بجلی 7 روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت 23 فروری کو ہوگی
کاروبار شائع 13 فروری 2024 02:38pm بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی
پاکستان شائع 04 فروری 2024 02:59pm کراچی میں بارش کے بعد کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم کراچی میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:25am نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
کاروبار شائع 24 جنوری 2024 07:11pm نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے کمیٹی قائم، ادائیگیاں روک دیں گئیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:58pm کراچی کے کئی علاقوں میں آج بجلی بند رہے گی کے الیکٹرک ترجمان نے وجہ بتادی
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
کاروبار شائع 27 دسمبر 2023 06:46pm بجلی کی قیمت میں 4.66 روپے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب تک کا بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:00am عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا
کاروبار شائع 26 دسمبر 2023 04:58pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کروادی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:44pm ایوریج بل بھیجنے اور 30 دن سے زائد کی بلنگ پر تمام بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ نیپرا نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:39pm چین نے پاکستان کو آسمانی بجلی کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈیٹیکٹرز تحفے میں دے دیے یہ آلات قدرتی آفات کی بروقت پیشگوئی کر سکیں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 07:47pm کے الیکٹرک صارفین سے 3 روپے فی یونٹ 2 ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ نیپرا نے کراچی کے صنعتی صارفین سے ریکوری سے متعلق نظرثانی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 12:40pm ہم پھنس گئے، اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں، وزیر توانائی ہم غیر دستاویزی معیشت، ہنڈی حوالہ اور بجلی و گیس چوری میں پھنس گئے ہیں، محمد علی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 07:03pm سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 11:21pm آئندہ 6 سال میں متبادل ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر 2030 تک 30 فیصد الیکٹریکل وہیکل، درآمدی کوئلہ پر پابندی عائد کرنے کا پلان بھی شیئر کیا گیا، ذرائع
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 07:08pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا بجلی صارفین کیلئے ماہ ستمبر کے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 05:09pm نیپرا کا کراچی میں سولر پاور منصوبوں کے از سر نو سماعت کا فیصلہ کے الیکڑک کے270 میگاواٹ کے 2 پاور پلانٹس کے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:20am کراچی الیکٹرک بسیں 30 اکتوبر سے دوبارہ دوڑیں گی حکام نے روٹ نمبر دو کی بحالی سے متعلق اعلان نہیں کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:06pm کے الیکٹرک کو نوری آباد پاورپلانٹ سے سستی بجلی فراہم کرنے کا انکشاف ایس ٹی ڈی سی کے الیکٹرک کو 100میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے
کاروبار شائع 20 اکتوبر 2023 11:25am بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی نیپرا اتھارٹی یکم نومبر کو سماعت کرے گی
دنیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:59pm ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر میں بجلی نظام اپ گریڈ کیا جائے، عالمی ماہر 2030 تک سرمایہ کاری کو سالانہ 600 بلین ڈالر سے زیادہ کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:24pm ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کے عملے سے مسجد میں حلف سپرنٹنڈنٹ انجینئر واپڈا پیسکو ڈیرہ سرکل سردار اسلم خان نے اسٹاف سے حلف لیا
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2023 08:53pm کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی