سینیٹ انتخابات: وزیراعظم عمران خان نے ووٹ کاسٹ کردیا
اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ...
اسلام آباد:سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا،جس کے بعد وہ ایوان سے چلے گئے۔
وزیراعظم عمران خان سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں حکومتی ارکان نے ان کا استقبال کیا ۔
اس موقع پر حکومتی اراکین نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی جبکہ ریٹرننگ افسر نعرے بازی سے روکتے رہے۔
ایوان میں پہنچنے پر ووٹ ڈالنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا نام پکارا گیا جس کے بعد انہوں نے ریٹرننگ افسر کے پاس جاکر اپنے ووٹ کا اندراج کیا اور ووٹ کاسٹ کرکے ایوان سے چلے گئے۔
اس موقع پر وزیراعظم نے ایوان میں حفیظ شیخ اور دیگر حکومتی وزرا سے غیر رسمی ملاقات بھی کی۔
pm imran khan
اسلام آباد
Senate election
vote
مزید خبریں
میں ایک زندہ لاش تھا، دورانِ حراست موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
عمران خان افغان طالبان حکومت اور ٹی ٹی پی کی ہمدردی حاصل کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ سولنگی
چوہدری سرور کے بیٹے کو برطانوی سیاست میں اہم عہدہ مل گیا
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.