بائیڈن کی 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا متبادل لانے کی تجویز
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے "ون بیلٹ ون روڈ"...
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے "ون بیلٹ ون روڈ" منصوبے کا مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔
جو بائیڈن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کی۔
امریکی صدر کا کہنا تھا بورس جانسن کو مشورہ دیا ہے کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ جیسا اقدام جمہوری ریاستوں سے آنا چاہیے۔
خیال رہے کہ چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت پاکستان سمیت کئی ممالک کو سڑکیں، ریلوے، ڈیم اور بندرگاہیں بنانے میں مدد کی ہے، جبکہ حال ہی میں چین اور ایران کے درمیان 25 سالہ معاشی اور تزویراتی معاہدہ بھی ہوا ہے۔
china
CPEC
Joe Biden
Boris Johnson
مزید خبریں
شمالی غزہ میں ایک اور قتل عام کا اسرائیلی منصوبہ
افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف، 53 ممالک متاثر
رنگین زیرجامے نے ایک سال بعد ڈاکو کو گرفتار کروا دیا
غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے
کینیڈا: ہندی فلم کی نمائش کے دوران نقاب پوش افراد نے سنیما گھروں میں زہریلے مادے کا اسپرے کردیا
غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.