سولر اور چپس کے شعبوں میں چین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ تیار چین کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کا کاری وار۔ شائع 07 اگست 2026 12:10pm
پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالرز کا قرضہ جلد فراہم کرنے کی درخواست پاکستان اور چین کے حکام کے درمیان بات چیت کا عمل جاری ہے تاکہ ری فنانسنگ کے تمام مرحلوں کو جلد از جلد حتمی شکل دی جا سکے: ذرائع شائع 04 اگست 2026 02:16pm
چین نے امریکی اے آئی سے مدد لے کر اپنا دفاعی نظام تیار کر لیا امریکا اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی کی جنگ اب مصنوعی ذہانت کے ذریعے فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ شائع 01 اگست 2026 09:18am
امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا کمپنیز اور جہازوں کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد ہوں گے، اعلامیہ شائع 29 جولائ 2026 08:33pm
امریکی اے آئی کی حفاظت: ٹرمپ انتظامیہ نے انسان نما جدید چینی روبوٹس پر پابندی لگا دی اگر ہمارے مفادات کو نقصان پہنچا تو ضروری اقدامات کریں گے: چینی سفارت خانہ شائع 29 جولائ 2026 08:53am
چین مصنوعی طریقے سے 'یاک' کے کلون کیوں بنا رہا ہے؟ گزشتہ 30 برسوں میں جنگلی یاکس کی تعداد میں ایک تہائی سے زیادہ کمی آئی ہے۔ شائع 26 جولائ 2026 03:24pm
آپ سوچیں، روبوٹ کام کردے گا: چین نے حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ماہرین کے مطابق، کامیابی کی صورت میں یہ ٹیکنالوجی معذور افراد، صنعت اور روبوٹکس سمیت کئی شعبوں میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ شائع 21 جولائ 2026 09:39am
امریکا ایران جنگ کے پانچ ماہ بعد بھی تیل کی عالمی قیمتیں آسمان پر کیوں نہیں پہنچیں؟ تیل کی عالمی قیمتوں میں بھاری اضافہ نہ ہونے کی دلچسپ وجوہات سامنے آگئیں۔ شائع 21 جولائ 2026 09:36am
ٹرمپ کا چین پر 2020 کے امریکی انتخابات میں 'ڈیٹا ہیکنگ' کا الزام، بیجنگ کی تردید مبینہ واقعے کے نتیجے میں چین نے تقریباً 22 کروڑ امریکی ووٹرز کی فائلوں تک رسائی حاصل کی: وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 09:47am
پاکستان مصنوعی ذہانت کی بین الاقوامی تنظیم کا بانی رکن بن گیا شنگھائی میں قائم ہونے والی ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے تعاون اور گورننس کو فروغ دے گی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 10:54pm
طوفان 'باوی' نے تائیوان کے بعد چین میں بھی تباہی مچا دی، شدید بارشیں، لاکھوں افراد متاثر 20 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل، پروازیں اور ٹرینیں منسوخ۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2026 12:11pm
چین میں رشوت لینے والے افسر کو سزائے موت سنا دی گئی چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یانگ یولن نے عدالت میں اپنے جرائم کا اعتراف کیا اور اپنے آخری بیان میں ندامت کا اظہار بھی کیا شائع 07 جولائ 2026 12:17pm
بجلی کے بغیر سمندر کا کھارا پانی میٹھا؛ چینی ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا مستقبل میں اس کے ذریعے صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ شائع 01 جولائ 2026 11:29am
پاکستان میں 'انسانی پلیسنٹا' کی اسمگلنگ کا پہلا بڑا کیس: یہ کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتا ہے؟ انسانی نال (پلیسنٹا) کے غیرقانونی کاروبار کی جڑیں روایتی طب، کاسمیٹکس انڈسٹری اور بلیک مارکیٹ تک پھیلی ہوئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2026 02:14pm
چین میں 108 منزلوں پر مشتمل بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکراگیا چینی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شائع 26 جون 2026 08:53pm
ڈیل امریکا اور ایران کی، لیکن عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ چین کرے گا: امریکی میڈیا چین نے ایشیا اور عالمی معیشت کو بڑے جھٹکے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے: ماہر توانائی ایجنسی شائع 23 جون 2026 09:10am
چین میں امریکی شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار میانمار پر تحقیق کرنے والے امریکی تھنک ٹینک کے سربراہ من زن کو کنمنگ ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا شائع 12 جون 2026 01:30pm
چین کے صحراؤں میں سیلاب کا خدشہ، حکام کی وارننگ جاری شدید گرمی اور بارشوں کے امتزاج نے صحرائی سیلابوں کو جنم دیا ہے شائع 12 جون 2026 10:01am
ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تیزی، پاکستان اور بھارت کے پاس کتنے نیوکلیئر وارہیڈز موجود ہیں؟ رپورٹ کے مطابق، دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ صرف روس اور امریکا کے پاس ہے، اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:17pm
روسی صدر کی مشکل وقت میں تقسیم نہ ہونے پر ایران کی تعریف ایران میں قومی یکجہتی اور ریاستی اداروں کے ساتھ عوامی وابستگی نمایاں طور پر دکھائی دیتی ہے: پیوٹن شائع 06 جون 2026 09:05am
جزیرہ نکوبار: بھارت کا چین کے خلاف ’آبنائے ہرمز‘ طرز کا اسٹریٹجک منصوبہ بھارت کے بعض حلقوں کا خیال ہے کہ اس منصوبے کے ذریعے بھارت جب چاہے چین کی معاشی لائف لائن کو کاٹ سکتا ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2026 06:45pm
اکیلے پن کا کاروبار: چین میں ساڑھے 7 ارب ڈالر کی ’رفاقت کی معیشت‘ جو کام پہلے دوست احباب مفت میں کرتے تھے اب وہ باقاعدہ طور پر بُک کیے جانے والے کاروباری خدمات میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ شائع 02 جون 2026 09:43am
چین میں اَرتھ منرلز پر گریجویشن، امریکا سمیت مغرب کو پیچھے چھوڑ دیا چین میں اس وقت 40 سے زائد خصوصی لیبارٹریاں اور کم از کم 11 یونیورسٹیاں اس شعبے میں تربیت فراہم کر رہی ہیں شائع 01 جون 2026 01:34pm
ایران کا ٹرمپ پر غداری کا الزام، آبنائے ہرمز میں روس اور چین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان م مذاکرات میں افزودہ یورینیئم کی کسی دوسرے ملک منتقلی کا معاملہ بالکل بھی زیرِ بحث نہیں آیا: ابراہیم عزیزی شائع 30 مئ 2026 03:41pm
نیٹ فلکس شو تنازع: چینی شہری کو قتل کے جرم میں سزائے موت سابق ایگزیکٹو نے مبینہ طور پر پروبائیوٹک سپلیمنٹس میں زہر ملا کر ارب پتی بانی کو قتل کیا تھا شائع 27 مئ 2026 01:57pm
چین کی ایران جنگ پر پاکستانی کوششوں کی تعریف، تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا اعلان شہبازشریف کے دورۂ چین میں 7 ارب ڈالر کے معاہدے، عالمی اور علاقائی سیکیورٹی مسائل سمیت مختلف معاملات زیرِ غور آئے شائع 26 مئ 2026 03:13pm
ٹرمپ اور پیوٹن کے دورۂ چین میں نمایاں فرق کیا تھا؟ ماہرین کہتے ہیں کہ بیجنگ اور ماسکو کا اتحاد واشنگٹن کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے۔ شائع 25 مئ 2026 02:40pm
چاند پر نظریں: 2030 مشن کے لیے چینی خلا بازوں نے خلا میں ڈیرہ ڈال لیا چین روس کے تعاون سے 2035 تک چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ شائع 25 مئ 2026 10:11am
پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت، کراچی میں اکنامک زون میں تمام تر سہولیات دینے کی یقین دہانی شائع 24 مئ 2026 11:17pm
چین: کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 90 افراد ہلاک، 9 لاپتا صدر شی جن پنگ کی زخمیوں کے علاج اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی ہدایت اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 01:06pm