ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران، تائیوان پر بات چیت کا عندیہ دیا ہے جب کہ چین نے واضح کیا ہے کہ تائیوان اور داخلی معاملات چین کی ریڈ لائنز ہیں اور ان میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیکٹری کی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں اور فضا میں سیاہ دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔