Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

فلسطینیوں کےلئے نکلنے والی ریلی، پیرس میں حالات کشیدہ

پیرس میں پولیس کی فلسطینیوں کے حق میں نکلنے والے احتجاج کو روکنے...
شائع 15 مئ 2021 09:17pm

پیرس میں پولیس کی فلسطینیوں کے حق میں نکلنے والے احتجاج کو روکنے کی کوشش نےصورتحال کشیدہ کردی۔

پولیس نے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا تو عوام مشتعل ہوگئے۔چند موٹرسائیکلوں کو آگ لگائی اور سڑکوں پر توڑ پھوڑ بھی کی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ہر حال میں احتجاج کریں گے جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ کورونا کے باعث مظاہرے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

PARIS

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div