Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلیے ویزے کی درخواست جمع کرادی

پاکستان کے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے...
شائع 18 مئ 2021 10:12am

پاکستان کے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کا فیصلہ کرلیا اور ویزے کی درخواست جمع کرادی۔

فیصل ایدھی کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت فلسطین میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں، بیٹے سعد ایدھی سمیت ہم 5 افراد فلسطین جارہے ہیں۔

فیصل ایدھی نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایدھی فاؤنڈیشن کے نمائندوں کی فلسطینی سفیر سے ملاقات ہوئی، فلسطینی سفیر کے مطابق فلسطین میں دواؤں کی زیادہ ضرورت ہے، مصر کے راستے فلسطین جائیں گے ۔

Palestine

faisal edhi

Edhi Foundation

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div