Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

'ماحولیاتی نظام کےلئے چینی صدر کے تعاون کی پیشکش کوسراہتےہیں'

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چینی صدر نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے قابل تعریف اقدامات کئے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2021 11:24pm

وزیراعظم عمران خان نے یوم ماحولیات پر چینی صدر کے پیغام پر شکریہ ادا کیا۔چینی صدر کا پیغام موسمیاتی چیلنجزسےنمٹنےکےعزم کی عکاسی کرتاہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ماحولیاتی نظام کےلئےچینی صدر کےتعاون کی پیشکش کوسراہتےہیں۔چینی صدرنےموسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکےقابل تعریف اقدامات کئے۔

pm imran khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div