Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

محترمہ بینظیر بھٹو کا68واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

لاڑکانہ :دنیا کی پہلی مسلم خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز...
شائع 21 جون 2021 12:40pm

لاڑکانہ :دنیا کی پہلی مسلم خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، انواں نےپاکستانی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے۔

دنیائے سیاست متعدد رہنماؤں سے اٹی پڑی ہے لیکن چند ہی ایسے ہیں جنوںں نے سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے، انیںت میں سے ایک شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ہیں،والد کی گرفتاری کے بعد سیاست کے میدانِ پُرخار میں قدم رکھے۔

پارٹی لیڈر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدبھٹو کی نوجوان بیٹی نے ذہانت اور متانت سے اپنا انتخاب درست ثابت کیا،انوہں نے عوام کی اکثریت کو اپنا گرویدہ بنالیا۔

بنظیر بھٹو کی فیصلہ سازی کی قوت نے بڑے بڑے رہنماؤں کو پیچھے چھوڑ دیا،بنظیر بھٹو کو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

بینظربھٹو کا آج 68واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے،بنظیر بھٹو سب کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

birth anniversary

benazir bhutto

Larkana

PPP Chairman

Celebration

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div