Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

کوئٹہ: ڈی ایچ اے دفتر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ڈی ایچ اےدفترقریب دھماکا ہوا جس میں...
شائع 01 جولائ 2021 09:34pm

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ڈی ایچ اےدفترقریب دھماکا ہوا جس میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کواسپتال منتقل کیاجارہاہے،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

دھماکےسےقریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے۔

سیکیورٹی فورسز نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا۔

Quetta Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div