Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں...
شائع 18 جولائ 2021 11:39am

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 12شدید زخمی ہوگئے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اڈافلورکےقریب بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا،جس کے نتیجے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12افراد شدید زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں جاویدحیدر اور محمد ابرار شامل ہیں جبکہ حادثے میں جاں بحق تیسرےشخص کی شناخت نہیں ہوسکی، بس فیصل آباد سے وہاڑی جا رہی تھی۔

bus

Accident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div