Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

بابر اعظم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کی وجہ بتادی

لیڈز: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ...
شائع 19 جولائ 2021 09:24am

لیڈز: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ سکور کھا یا جس کی وجہ سے شکست ہوئی ۔

میچ کے اختتام کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جو مومینٹم بلے بازوں نے شروع میں بنا یا اس کے آگے لے کر نہیں چل سکے ، میری اپنی وکٹ ایک اہم وقت پر گری لیکن ہمیں رنز کا تعاقب کرنا چاہیئے تھا کیونکہ ہم یہ پہلے کر چکے ہیں۔

کپتان قوم ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے سپن باولرز سے خوش ہوں لیکن ہمارے فاسٹ باولرز کو بہت زیادہ سکور پڑا اور ہم اگلے میچ میں اس چیز پر کام کریں گے ۔

بابراعظم نے مزید کہا کہ اگلے میچ میں غلطیاں نہیں دہرائیں گے اور اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

babar azam

PAKVsEng

2nd t20 match

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div