Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ...
شائع 30 جولائ 2021 12:14pm

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

پشاور کےعلاقے کارخانو مارکیٹ کےسامنے سڑک پر دھماکا ہوا ہے،پولیس کےمطابق پولیس موبائل کودستی بم سےنشانہ بنایاگیا ۔

دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا،دھماکے کے بعد پولیس اورریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

peshawar

Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div