Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

'حکومت اقتصادی ترقی کے فروغ کےلئےآئی ایم ایف سے روابط بڑھانے کےلئے پرعزم ہے'

وفاقی وزیرِ صنعت وتجارت مخدوم خسروبختیار کہتے ہیں حکومت ملک میں...
شائع 27 ستمبر 2021 10:46pm

وفاقی وزیرِ صنعت وتجارت مخدوم خسروبختیار کہتے ہیں حکومت ملک میں اقتصادی ترقی کے فروغ کےلئے آئی ایم ایف سے روابط بڑھانے کےلئے پرعزم ہے۔

پاکستان کےلئےآئی ایم ایف کی سبکدوش ہونےوالی نمائندہ ٹیریساسینچیز کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے دوران وفاقی وزیر نے پاکستان کےلئے آئی ایم ایف کے نئے نمائندے ایسٹھر پیریز روئیز کی تقرری کاخیرمقدم کیا۔

وفاقی وزیر نے پاکستان میں مالی صورتحال سے متعلق مسائل کے حل کےلئے طویل مدت اور قابل عمل اقتصادی پلان کیلئے حکومت کی کاوشوں کو اجاگر کیا۔

ریڈیو پاکستان

IMF

Federal Minister

khusro bakhtiar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div