وفاقی بجٹ، ایک ہاتھ سے دیکر دوسرے ہاتھ سے لے لینا .یہ نہ تو پرو گروتھ (ترقی پر مبنی) بجٹ ہے اور نہ ہی توسیعی نوعیت کا۔ شائع 16 جون 2026 03:43pm
آج ریلیف، کل کا کیا؟ پاکستان کے بنیادی اور ساختی اقتصادی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ انہیں صرف کچھ عرصے کے لیے آگے دھکیل دیا گیا ہے۔ لیکن فی الحال تو جشن کا سماں ہے۔ شائع 15 جون 2026 04:11pm
توانائی بحران میں گھرا پاکستان روایتی پالیسیاں بدلنے کا وقت آ گیا، حکومت نااہل ڈسکوز کو اربوں کی سبسڈی دینا بند کرے اور نجکاری کو واحد حل سمجھنے کے تصور پر نظرثانی کرے۔ شائع 09 جون 2026 12:16pm
ترقی کے بغیر استحکام پر مبنی ایک اور بجٹ مالیاتی منصوبہ بندی اس وقت آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے حصار میں ہے۔ شائع 09 جون 2026 12:00pm
جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے: حکام وزارتِ خزانہ و ایف بی آر شائع 31 مئ 2026 08:37pm
پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: الیکٹرک گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:33pm
لچکدار معیشت یا پھر کشکول اٹھانا؟ غیر جانبدارانہ نقطہ نظر یہ کہتا ہے کہ حکومت سب سے پہلے موجودہ اخراجات میں بڑی کمی کرے۔ شائع 28 اپريل 2026 03:49pm
پاکستان کی جنوبی ایشیا سے ’گریٹر مڈل ایسٹ‘ منتقلی، کیا فائدہ یا نقصان ہوگا؟ ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کی 'گریٹر مڈل ایسٹ' منتقلی ملک کے معاشی استحکام کے لیے فیصلہ کُن موڑ ثابت ہوسکتی ہے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 02:02pm
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے شائع 22 اپريل 2026 02:07pm
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
ایران کے خلاف جنگ عالمی معیشت کو گہری کھائی میں دھکیل سکتی ہے: آئی ایم ایف تیل کی قیمتوں میں تیزی اور توانائی بحران، عالمی ترقی کی رفتار شدید متاثر ہونے کا خدشہ شائع 15 اپريل 2026 10:31am
آئی ایم ایف نے بجلی کے لیے 830 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی اجازت دے دی حکومت نے گردشی قرضے میں کمی، بجلی و گیس کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرا دی شائع 04 اپريل 2026 11:57am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ، اربوں ڈالر قرض کی راہ ہموار آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ حتمی منظوری دے دیتا ہے تو پاکستان کو تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 11:44am
آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری بڑھانے کا مطالبہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 15 مارچ تک 32 روپےفی لیٹر بڑھنے کا خدشہ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 01:32pm