’آئی ایم ایف نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مخالفت کردی‘ وہ چاہتے ہیں کہ ان معاملات میں شفافیت اور احتساب سب سے اوپر ہونا چاہیے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:44pm
حکومت نے صنعتوں کو سردیوں میں بجلی فراہمی کا ’ونٹر پیکج‘ ختم کردیا بجلی کی صنعتوں کو منتقلی سے گیس کی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی، توانائی ڈویژن شائع 14 نومبر 2023 03:35pm
منی بجٹ نہیں آئے گا، ریئل اسٹیٹ میں ٹیکس چوری روکیں گے، آئی ایم ایف سے حکومتی وعدے اسلام آباد: معیشت کو دستاویزی شکل دے کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:11pm
عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا فروری 2024 کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری متوقع شائع 12 نومبر 2023 03:12pm
آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ کردیا ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طور پر نئے اقدامات پر اتفاق، ذرائع شائع 09 نومبر 2023 11:54am
پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ شائع 08 نومبر 2023 11:56am
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلز صارفین کو سبسڈی نہیں ملے گی، ذرائع شائع 07 نومبر 2023 11:56am
ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،ذرائع شائع 06 نومبر 2023 08:20pm
آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار کی رپورٹ مسترد کردی ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کرریونیو محصولات کوبڑھایا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ شائع 06 نومبر 2023 12:01pm
حکومت کس سیکٹر سے کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کرلی ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر ریونیو محصولات کو بڑھایا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ شائع 04 نومبر 2023 12:06pm
آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض پروگرام کی تمام شرائط پر سختی سے عمل کرنے پر زور آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر حکام میں تکنیکی مذاکرات، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر مکمل عملدرآمد رپورٹ پیش اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 09:30pm
آئی ایم ایف جائزہ مشن چیف کا پاکستان کے پہلے کوارٹر میں اقدامات پر اطمینان کا اظہار آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے پر زور شائع 02 نومبر 2023 10:07pm
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو71 کروڑ ڈالرکی قسط ملے گی اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:16pm
710 ملین ڈالرزقرض کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبر سے ہوں گے اسٹاف لیول معاہدے سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری کی راہ ہموار ہوگی شائع 25 اکتوبر 2023 11:00am
غربت میں اضافے کی وجہ اشیائے خوردو نوش کی بڑھتی قیمتیں ہیں، رپورٹ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے لیے میکرو پاورٹی آؤٹ لک رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 12:29pm
آئی ایم ایف آؤٹ لک : پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری کم ہونے کی پیش گوئی رواں سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 04:28pm
پاکستان عالمی بینک کی غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل، 50 ہزار سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، عالمی بینک اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:54pm
حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط پر مذاکرات اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان شائع 30 ستمبر 2023 12:56pm
نگراں حکومت نے چین اور سعودی عرب سے 11 ارب ڈالر مانگ لیے 'نگران حکومت ان اصلاحات پر عملدرامد کرے گی جو ائی ایم ایف سے قرض کی اگلی قسط کیلئے ضروری ہیں' اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 12:43pm
آئی ایم ایف کا توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری کا مطالبہ پاکستان کو اپنے امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد کرنا چاہیے، آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن شائع 29 ستمبر 2023 10:04am
پاکستان میں اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال پر آئی ایم ایف نے اعتراض اٹھا دیا آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ طلب کر لی شائع 19 ستمبر 2023 02:20pm
یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کو کوئی اور رنگ دینا مضحکہ خیز ہے، دفترخارجہ شائع 18 ستمبر 2023 10:44pm
الیکشن کے قریب سب لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کریں گے، جمال شاہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے نگراں حکومت کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، نگراں وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 10:43pm
پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am
نجی بجلی گھروں کیلئے مراعات واپس لی جائیں، آئی ایم ایف کا مطالبہ عالمی مالیاتی ادارے نے5 سخت شرائط پر مبنی تحریری معاہدہ مانگ لیا اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 12:50pm
حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت کے بعد لگژری امپورٹس پر اضافی ٹیکس رد کردیا گیا حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے محصولات کی کارکردگی کی بنیاد پر آئی ایم ایف کے ٹیکس کے مطالبے کو مسترد کیا۔ شائع 12 ستمبر 2023 04:15pm
آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں کمی اور کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کا مطالبہ پاور سیکٹر میں ناقص گورننس کے باعث نقصانات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف شائع 07 ستمبر 2023 02:49pm
آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر محدود صارفین کو ریلیف دینے کی اجازت دیدی آئی ایم ایف کا بجلی، گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن اور ریکوری بہتر بنانے پر زور شائع 07 ستمبر 2023 10:23am
ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی آئندہ ماہ سے ترسیلات زر موصول ہونا شروع ہوں گی، ذرائع شائع 04 ستمبر 2023 09:01am
بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا جواب آج ملنے کا امکان ریلیف دینے کا معاملہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے مشروط اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:03am