کاروبار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:07pm یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق، چین سے بھی 30 کروڑ ڈالر آج ملیں گے اسٹیٹ بینک ضروری دستاویزت کا عمل مکمل کرنے میں مصروف
دنیا شائع 14 اپريل 2023 11:03am دنیا کی معیشت دو بلاکس میں تقسیم، آئی ایم ایف سربراہ نے نئی سرد جنگ کا خدشہ ظاہرکردیا 'ان لوگوں پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی جو پیچھے رہ گئے تھے'
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 10:20am تمام شرائط پوری، پاکستان بیل آؤٹ معاہدے پرجلد دستخط کے لیے پُرامید پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ سے بھی کم رہ گئے ہیں
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:24pm آئین قانون کی بالادستی کے آخری پانچ اورز کا میچ جمعہ سے شروع ہوگا، شیخ رشید شہبازشریف اور کابینہ توہین عدالت کے ریڈار میں آسکتے ہیں، شیخ رشید
کاروبار شائع 11 اپريل 2023 11:46am آئی ایم ایف نے دنیا بھر میں شرح سود گرنے کی پیش گوئی کردی افراط زرپرقابو پانے کے بعد ترقی یافتہ معیشتیں مانیٹریپالیسی میں نرمی کریں گی۔
کاروبار شائع 03 اپريل 2023 02:36pm اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی وزیرخزانہ کے ہمراہ ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 10:35am آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں اضافہ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:23pm چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی سال کیلئے مؤخرکردی، وزیر خزانہ قرض واپسی مؤخر کرنے سے متعلق ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:38pm ملک بوستان نے حکومت کو دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہمیں فری ہینڈ دینے کی ضرورت ہے، ملک بوستان
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 04:12pm عالمی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے دوست ممالک سے رابطے جاری ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض...
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2023 09:18pm ’آئی ایم ایف تنگ آچکا، دوست ممالک کا صبر ختم ہوگیا‘ یہ 23واں آئی ایم ایف پروگرام ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے، محمد زبیر
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:57pm آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان ’بی‘ نہیں، مفتاح اسماعیل اگر پاکستان ڈیفالٹ کرتا ہے تو یہ دنیا کے لئے بھی اچھا نہیں ہوگا، سابق وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:35pm پاکستان سے معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے بیرونی مالیاتی یقین دہانیوں کی نئی شرط عائد کردی پاکستانی حکام نے فیصلہ کن اقدامات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 06:14am شرح سود مزید بڑھانے کیلئے اجلاس قبل از وقت بلانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا شرح سود میں کم ازکم 2 فیصد اضافے کیلئے دباؤ ہے، ذرائع
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm آئی ایم ایف نے حکومت کی پیٹرول سبسڈی پر سوال اٹھا دیے وزیراعظم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سبسڈی کااعلان کیا ہے
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 09:36pm پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا حکومت نے رواں مالی سال کے لیے 22.817 بلین ڈالر کی غیر ملکی امداد کا بجٹ رکھا ہے.
کھیل اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:06pm وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا ایٹمی پروگرام سے متعلق وضاحتی بیان میرے بیان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،اسحاق ڈار
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 08:55am پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:40am پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، شیخ رشید آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 05:52pm آئی ایم ایف کی آئندہ ڈیمانڈ موٹر وے، ریلوے اور اٹیمی اثاثے حوالے کرنے کی ہوگی، سراج الحق پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ملک میں مارشل لانا چاہتی ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 05:42pm ایک لیڈر پاکستان کو تباہ کرنے پر تلا ہے، عدلیہ اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں،وزیراعظم آج بھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا، ہم ہوش کےناخن لیں،شہبازشریف
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 01:09pm آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر،پاکستان کو ڈالرز کی کمی کا سامنا ڈالرزکی کمی کے باعث آئی پی پیزکی ادائیگیاں تاخیرکا شکار
کاروبار اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:15am تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد کے باوجود آئی ایم ایف نے نئی شرط عائد کردی پاکستان نے دوست ممالک سے فنانسنگ کے لئے تحریری یقین دہانی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:18pm تمام کوششیں بے کار : حکومت کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا حکومت آئی ایم ایف کے رویے سے شدید نالاں
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 01:17pm پاکستان میں 80 سے 90 لاکھ افراد مزید غربت کا شکار ہوں گے، ورلڈ بینک سیلاب کے بعد اب ہیٹ ویوز جیسے خطرات بھی ہو سکتے ہیں، ورلڈ بینک
پاکستان شائع 11 مارچ 2023 04:32pm عمران اپنے ہی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم عمران خان چاہتا ہے ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے، شہباز شریف
کاروبار شائع 11 مارچ 2023 11:08am برآمدی شعبے کیلئے بجلی 12.13 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری آئی ایم ایف شرائط پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری
کاروبار شائع 10 مارچ 2023 11:14am آئی ایم ایف کا دباؤ: بجلی صارفین پراضافی سرچارج لگائے جانے کا امکان اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
دنیا شائع 10 مارچ 2023 08:20am پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، امریکا امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، نیڈ پرائس
کاروبار شائع 09 مارچ 2023 10:06am آئی ایم ایف کی شرط پوری : لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری اقدام سے ایف بی آر کو جون تک 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی