امریکی کانگریس رکن نے پاکستان کی امداد کا مسئلہ اٹھا دیا پاکستان کو اس وقت امداد کی شدید ضرورت ہے، آل گرین شائع 14 جون 2023 09:19am
فارن کرنسی اکاؤنٹس منجمند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عائشہ غوث پاشا دوست ممالک نے آئی ایم ایف کو فنڈز کی یقین دہانی کروا دی ہے، وزیر مملکت شائع 12 جون 2023 03:04pm
”امید ہے اِسی ماہ میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے گا“ آئی ایم ایف کی تمام شرائط خلوص سے پوری کردیں، وزیرِاعظم شائع 11 جون 2023 06:00pm
معاہدہ نہ ہونے کے باوجود آئی ایم قرضے کے ڈھائی ارب ڈالر بجٹ تخمینے میں شامل بجٹ دستاویزات میں اعداد و شمارسامنے آگئے اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:28pm
وفاقی بجٹ کی تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دی گئیں آئی ایم ایف ان تجاویز کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا شائع 30 مئ 2023 11:36am
آئی ایم ایف پروگرام بچانے کے لئے ایک ماہ رہ گیا، رابطے جاری پروگرام ابھی ختم نہیں ہوا ایک ماہ باقی ہے، آئی ایم ایف مشن چیف شائع 30 مئ 2023 11:18am
پاکستان آئی ایم ایف سے پوچھ کر بجٹ بنائے گا بجٹ کی تفصیلات آئی ایم ایف کے ساتھ شیئرکریں گے، اسحاق ڈار شائع 29 مئ 2023 12:02pm
حکومت کا بجٹ کی تمام تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے اعتراضات کی صورت میں بجٹ میں تبدیلی کی جاسکتی ہے، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:11pm
آئی ایم ایف کو قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال ہونے کا خدشہ سیاسی صورتحال آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گئی شائع 19 مئ 2023 03:53pm
آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی عمل آج سے شروع ہوگا آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار شائع 15 مئ 2023 10:30am
آئی ایم ایف کا ’ضروری فنانسنگ‘ حاصل کرنے پر زور اعلان کردہ فنڈنگ کے وعدے ”خوش آئند“ ہیں، لیکن ابھی بھی ایک خلا باقی ہے، ایستھر پیریز روئیز شائع 14 مئ 2023 05:10pm
آئی ایم ایف کا عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے انکار ایسا کوئی اشارہ نظر نہیں کہ پاکستان مذاکرات کو روکنا چاہتا ہے، آئی ایم ایف شائع 11 مئ 2023 12:24pm
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ڈیفالٹ کرسکتا ہے، موڈیز زرمبادلہ کے ذخائر صرف ایک ماہ کی درآمدات کے لیے کافی ہیں، موڈیزانویسٹرز شائع 09 مئ 2023 12:10pm
پاکستان کو مئی اور جون میں 3.7 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی کا سامنا فچ کو توقع ہے کہ پاکستان چین سے حاصل کردہ 2.4 بلین ڈالر کے ڈیپازٹس اور قرضے رول اوور کروا لے گا۔ شائع 06 مئ 2023 02:55pm
آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے پر کوئی بڑی پیشرفت نہ ہو سکی آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا انتظار ہے شائع 02 مئ 2023 11:11am
’اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہوگئیں‘ سعودیہ، یواےای نے فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کوآگاہ کردیا، وزیرخزانہ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 02:38pm
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا سیکریٹری خزانہ کا دورہ امریکامعاہدےمیں اہم پیشرفت نہ کرسکا شائع 21 اپريل 2023 12:51pm
پاکستان کو تین سال کیلئے پھر سے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا، سابق وزیر خزانہ ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہو سکتا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا شائع 18 اپريل 2023 11:40pm
مجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف 'کرپشن تو شاید قیامت تک نہ ختم ہو' اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:10pm
یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق، چین سے بھی 30 کروڑ ڈالر آج ملیں گے اسٹیٹ بینک ضروری دستاویزت کا عمل مکمل کرنے میں مصروف اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:07pm
دنیا کی معیشت دو بلاکس میں تقسیم، آئی ایم ایف سربراہ نے نئی سرد جنگ کا خدشہ ظاہرکردیا 'ان لوگوں پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی جو پیچھے رہ گئے تھے' شائع 14 اپريل 2023 11:03am
تمام شرائط پوری، پاکستان بیل آؤٹ معاہدے پرجلد دستخط کے لیے پُرامید پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ سے بھی کم رہ گئے ہیں شائع 14 اپريل 2023 10:20am
آئین قانون کی بالادستی کے آخری پانچ اورز کا میچ جمعہ سے شروع ہوگا، شیخ رشید شہبازشریف اور کابینہ توہین عدالت کے ریڈار میں آسکتے ہیں، شیخ رشید شائع 13 اپريل 2023 01:24pm
آئی ایم ایف نے دنیا بھر میں شرح سود گرنے کی پیش گوئی کردی افراط زرپرقابو پانے کے بعد ترقی یافتہ معیشتیں مانیٹریپالیسی میں نرمی کریں گی۔ شائع 11 اپريل 2023 11:46am
اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی وزیرخزانہ کے ہمراہ ہوگا شائع 03 اپريل 2023 02:36pm
آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں اضافہ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 10:35am
چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی سال کیلئے مؤخرکردی، وزیر خزانہ قرض واپسی مؤخر کرنے سے متعلق ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، اسحاق ڈار شائع 31 مارچ 2023 04:23pm
ملک بوستان نے حکومت کو دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہمیں فری ہینڈ دینے کی ضرورت ہے، ملک بوستان شائع 29 مارچ 2023 10:38pm
عالمی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے دوست ممالک سے رابطے جاری ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض... شائع 28 مارچ 2023 04:12pm
’آئی ایم ایف تنگ آچکا، دوست ممالک کا صبر ختم ہوگیا‘ یہ 23واں آئی ایم ایف پروگرام ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے، محمد زبیر شائع 26 مارچ 2023 09:18pm