پاکستان کو 6 ماہ تک ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ نہیں، بلومبرگ آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کو مجبور ہوگا، امریکی خبر رساں ادارہ شائع 09 جنوری 2023 05:25pm
’آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے کے علاوہ اب کوئی آپشن نہیں‘ آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو مزید تباہی ہوگی، حماد اظہر شائع 08 جنوری 2023 06:52pm
وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی تعمیری بات ہوئی، ترجمان ایسٹر پیریز جنیوا کانفرنس کے موقع آئی ایم وفد کی پاکستانی وزیر خزانہ سے ملاقات متوقع شائع 08 جنوری 2023 11:30am
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ "پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے" اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:31am
ملک معاشی بحران کا شکار، آئی ایم ایف سخت شرائط عائد کر رہا ہے، وزیر داخلہ اگر وزیرآباد حملے کا ملزم نہ پکڑا جاتا تو عمران امریکا کی طرح پراپیگنڈہ بنا دیتے، رانا ثناء اللہ شائع 07 جنوری 2023 05:48pm
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ٹیلیفونک گفتگو، پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی پاکستان آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کیلئے پُرعزم ہے، شہباز شریف شائع 06 جنوری 2023 08:54pm
عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کُساد بازاری کا شکار ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف سال 2023 میں عالمی معیشت کیلئے2.7 فیصد ترقی کا تخمینہ، آئی ایم ایف شائع 04 جنوری 2023 11:26am
آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ملک ڈیفالٹ کرجائے گا، عمران خان نئے سال میں مشکلات آئیں گی، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 01 جنوری 2023 08:49pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تاخیر پر اسٹاک مارکیٹ گر گئی 750 پوائنٹ گرنے کے بعد جزوی بحالی، اسحاق ڈار کی تسلی بھی کام نہ آئی شائع 28 دسمبر 2022 04:54pm
مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے زائد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک 'سیلاب باعث رواں مالی سال معاشی ترقی کا مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا' شائع 22 دسمبر 2022 12:14pm
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا بجلی مہنگی کرنے کا مطالبہ حکومت کا 55 ارب روپے صارفین سے وصولی پراتفاق، ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 12:24pm
پرویز الہیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دے چکے، حماد اظہر ق لیگ سے سیٹ ایڈجسمنٹ پر بات ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 19 دسمبر 2022 08:05pm
کیا پٹرول قیمت میں کمی کیلئے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی؟ پیٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح اور دیگر ٹیکسوں کی تفصیل شائع 16 دسمبر 2022 10:31am
تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ایم ایف سے وعدوں کیخلاف قرار، بزنس کونسل ' سستا تیل بچت کے بجائے زرمبادلہ میں کمی کا سبب بنے گا' اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 02:07pm
امریکا کی مالی مشکلات میں اضافہ، مہنگائی بڑھنے لگی شرح سود 15سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 15 دسمبر 2022 09:33am
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈالر ایکسچینج ریٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ آئی ایم ایف کا پاکستان کیلئے ایک اور "ڈو مور"۔ شائع 14 دسمبر 2022 04:36pm
’ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،‘ مفتاح اپنی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر پھٹ پڑے آئی ایم ایف کے ٹیبل پر آنے تک ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گے، لیگی رہنما شائع 13 دسمبر 2022 11:15pm
’ڈیلی میل نےغیرمشروط معافی مجھ سے نہیں 22 کروڑ پاکستانی عوام سے مانگی ’ آصف زرداری کی بہن فریال تالپورکوعیدکےدن گرفتارکیاگیا، اپنی بہن علیمہ خان کواین آر او دیدیا گیا،وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 07:51pm
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے، عالمی بینک قرضوں کی شرح 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 12:43pm
’مذاکرات کیلئے اسمبلی آنا ہوگا، اگر عمران میں ہمت ہوتی تو وہ اب تک اسمبلیاں تحلیل کردیتے‘ اگر عمران میں دم ہے تو اسمبلی تشریف لا کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت واپس لے لیں، شاہد خاقان شائع 05 دسمبر 2022 11:29pm
پاکستان 13 سے 14 بلین ڈالرز کے ”مالیاتی وعدے“ حاصل کرنے میں کامیاب آنے والے بارہ مہینوں میں پاکستان کو 22 بلین ڈالر واپس کرنے ہوں گے، اسحاق ڈار شائع 08 نومبر 2022 05:07pm
آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا دی گئی پیٹرولیم لیوی کا نفاذ 16 نومبر سے ہوگا شائع 04 نومبر 2022 10:01pm
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے... شائع 17 اکتوبر 2022 09:33am
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی شائع 15 اکتوبر 2022 08:39am
وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکام سے ملاقاتیں اسحاق ڈار نے حکام کو پاکستان میں آنے والے سیلاب کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ شائع 14 اکتوبر 2022 11:15am
آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھنے کی پیش گوئی رواں مالی سال پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، جبکہ شرح نمو کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوگا شائع 12 اکتوبر 2022 05:28pm
یہاں ذمہ داری میری لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی: عمران خان اگر مجھےآدھی پاور مل جاتی تو شیر شاہ سوری سے مقابلہ کرلیتے شائع 12 اکتوبر 2022 05:12pm
پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف کی پیشگوئی بے روزگاری کی شرح 6.4 فیصد ہو سکتی ہے شائع 11 اکتوبر 2022 11:14pm
اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظرثانی کی درخواست متوقع ہے شائع 11 اکتوبر 2022 12:23pm
ابھی میں نے ڈنڈا چلایا ہی نہیں کہ ڈالر خود نیچے آنا شروع ہوگیا,ڈار ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:08am