آئی ایم ایف سے مذاکرات آج مکمل ہوجائیں گے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے رات 12 بجے تک کا وقت ہے، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2023 06:05pm
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق رائے ہوگیا، آج معاہدہ طے پانے کا امکان آئی ایم ایف نے حکومت سے سیلاب سے متعلق اخراجات کا ثبوت مانگ لیا، ذرائع اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 06:02pm
وزیر مملکت خزانہ نے آئی ایم ایف سے جلد معاہدے کی نوید سُنادی بجلی ٹیرف یا ٹیکس کا زیادہ بوجھ صاحب ثروت لوگوں پر ڈالیں گے، عائشہ غوس پاشا شائع 08 فروری 2023 08:21pm
پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے شائع 08 فروری 2023 10:50am
آئی ایم ایف کا درآمدات پر پابندیاں ہٹا کر ایل سی ایز کھولنے کا مطالبہ ایل سیز کھولنے کیلئے 4ارب ڈالر درکارہوں گے شائع 08 فروری 2023 10:32am
آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے. شائع 07 فروری 2023 03:36pm
آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ شائع 07 فروری 2023 11:01am
’آئی ایم ایف کے ڈالرز آگئے تب بھی ڈیفالٹ کرجائیں گے‘ 'شیخوں کے پیسے آپ نہیں دے رہے اگر وہ جاتے ہیں تو آپ نے ویسے ہی ڈیفالٹ کرجانا ہے' شائع 06 فروری 2023 09:16pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع شائع 06 فروری 2023 04:02pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ شروع ہونگے دوپہر کے بعد توقع ہے کہ باقاعدہ پالیسی مذاکرات آگے بڑھیں گے شائع 06 فروری 2023 10:01am
آئی ایم ایف کا وفد ایک ایک کتاب ایک ایک چیز دیکھ رہا ہے، وزیراعظم آئی ایم ایف نے تمام کھاتے کھلوا دئے ہیں، وزیراعظم شائع 05 فروری 2023 06:40pm
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ اب ہوائی جہاز کا سفر کرنے والوں کی باری۔۔۔ شائع 05 فروری 2023 06:17pm
آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کا آغاز، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب حکومت نے گریڈ 17 سے 22 کے افسران اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں شائع 03 فروری 2023 05:53pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافے کا امکان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی عائد کرنے پرغور شائع 03 فروری 2023 11:14am
’ایک اور نیا آئی ایم ایف کا پروگرام لانا پڑے گا‘ فوج اور اداروں سے ہمارا جھگڑا کیسے ہوسکتا ہے، فواد چوہدری شائع 02 فروری 2023 04:50pm
آئی ایم ایف کا بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے پر اصرار صنعتی شعبے کی بھی ٹیرف سبسڈی کے خاتمے کا مطالبہ شائع 02 فروری 2023 11:22am
مہنگائی آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ہوئی، اس میں ہمارا قصور نہیں، رانا ثناء اللہ مریم نواز کو ایسے ہی نہیں نائب صدر بنادیا، ان کی پارٹی کیلئے جدوجہد ہے، وزیر داخلہ شائع 01 فروری 2023 05:32pm
پاکستان، آئی ایم ایف جائزہ اجلاس: معاہدہ کیلئے ہرممکن تعاون کریں گے،اسحاق ڈار وزارت خزانہ نے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا شائع 01 فروری 2023 10:16am
پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm
نویں اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:15am
دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل اگر ہم حکومت نہ لیتے اورعمران خان اپنی مرضی سے آرمی چیف لگاتے دیتے تو مسئلہ ہوتا، سابق وفاقی وزیر شائع 30 جنوری 2023 09:27pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل سے ہوگا مذاکرات 9 فروری تک جاری رہیں گے شائع 30 جنوری 2023 10:27am
آئی ایم ایف وفد کی آمد سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے کا خدشہ بجلی اورگیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے، حکام اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:16pm
مذاکرات کا شیڈول طے، آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا مذاکرات میں کرنسی مارکیٹ کی فعالیت پر بھی بات چیت ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف شائع 26 جنوری 2023 08:56pm
آئی ایم ایف نے روپے کی قدر میں کمی مصنوعی طریقے سے نہ روکنے کا مطالبہ کردیا آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل مذاکرات میں پاکستانی وفد کی یقین دہانیاں شائع 24 جنوری 2023 10:50pm
ممکنہ منی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار، نان فائلرز نشانے پر مختلف صارفین کیلئے بجلی کے نرخ 25 فیصد تک بڑھنے کا امکان شائع 24 جنوری 2023 07:04pm
سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی پاکستان کی مدد کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد الجدان شائع 19 جنوری 2023 09:07am
عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے نئی شرط رکھ دی پی ٹی آئی چیئرمین نے کراچی میں ہارنے کی وجہ تنظیم کی کمزوری قرار دے دیا اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 06:22pm
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے دورہ پاکستان کی تاریخ بھی طے نہ ہوسکی۔ شائع 12 جنوری 2023 04:30pm
اسحاق ڈار کی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے ملاقات، آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی وزیر خزانہ نے سیلاب متاثرین کی بحالی و نقصانات کے ازالے میں مدد پر عالمی اداروں کا شکریہ ادا کیا، وزارت خزانہ شائع 09 جنوری 2023 11:47pm