پولیس 2روز بعد بھی بلال یسین پر قاتلانہ حملے کا سراغ نہیں لگاسکی
لاہور: پولیس 2 روز بعد بھی مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال...
لاہور: پولیس 2 روز بعد بھی مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یسین پر قاتلانہ حملے کا سراغ نہیں لگا سکی، جائے وقوعہ سے ملنے والا پسٹل فرانزک کیلئے بھجوادیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والا پسٹل فرانزک کے لئے لیبارٹری بھجوادیا گیا ہے، حملہ میں دیسی ساختہ نائن ایم ایم پستول استعمال ہوا جس پر رجسٹریشن نمبر نہیں ملا، ممکنہ طور پر حملہ آور نے حملے سے پہلے پستول پر درج نمبر مٹا دیا تھا۔
پولیس ذرائع کے کہنا ہے کہ اسلحہ پر موجود فنگر پرنٹس سے ملزمان کی شناخت ممکن ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے اسلحہ ڈیلرزسے بھی تفتیش کی جاری ہے۔
lahore
attack
MPA
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.