مساجد اور عبادت گاہوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے، این سی او سی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے...
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔
این سی او سی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہےکہ کورونا صورتحال کا متواتر جائزہ لیا جا رہا ہے، ایسے میں مناسب صورتحال مدنظر رکھ کرعبادت گاہوں سے متعلق ایس او پیزپر نظر ثانی ہوگی۔
مراسلے میں کہا گیا ہےکہ وزارت مذہبی امور مساجد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے اور علمائے کرام مساجد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد میں تعاون کریں۔
این سی او سی نے کہا ہےکہ وزارت مذہبی امور ویکسی نیشن سے متعلق آگاہی کیلئے بھی علماء کی خدمات حاصل کرے۔
NCOC
SOPS
coronavirus
اسلام آباد
Mosque
مزید خبریں
کراچی، چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس برآمد، گرین اور اورنج لائن سروس بند
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی
بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے
صنم جاوید اور دیگر پی ٹی آئی خواتین کو پھر سے گرفتار
کبوتر چوری کا مقدمہ درج کرانے پر بااثر افراد کا تیز دھار آلے سے وار، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی
کسی کو انتخابات میں مائنس یا پلس نہیں دیکھ رہا، شاہد خاقان عباسی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.