Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

ٹریفک جام کی وجہ سے ممبئی میں 3 فیصد طلاقیں ہوتی ہیں، امرتا فڑنویس کا دعویٰ

بی جے پی رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی...
شائع 06 فروری 2022 03:14pm
Photo: ANI
Photo: ANI

بی جے پی رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی اہلیہ امرتا فڑنویس نے کہا ہے کہ ممبئی میں تین فیصد طلاقیں ٹریفک جام کی وجہ سے ہوتی ہیں۔

انڈیا ٹو ڈے کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں یہ بات ایک عام شہری کے طور پر کہہ رہی ہوں کیونکہ میں روزانہ گڑھے اور ٹریفک جام دیکھتی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ ممبئی میں اس کی وجہ سے تین فیصد طلاقیں ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کے مسائل کی وجہ سے لوگ اپنے خاندان کے لیے وقت نہیں نکال پاتے۔

BJP

mumbai

BJP leader

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div