دنیا شائع 25 نومبر 2023 03:38pm والدین نے منشیات خریدنے کیلئے اپنے 2 بچے فروخت کردیے پولیس نے جوڑے کو گرفتار کرلیا
دنیا شائع 24 نومبر 2023 12:13pm ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول بٹ کوائن میں 10 لاکھ امریکی ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 05:19pm ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے ممبئی میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں
کھیل شائع 15 نومبر 2023 10:42am بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق پچ نمبر 7 پر ہوا تھا جب کہ وہ دراصل پچ نمبر 5 تھی، برطانوی اخبار
کھیل اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:31pm ورلڈکپ: میکس ویل نے بازی پلٹ دی، 201 رنز کی اننگز کھیل کر افغانستان سے فتح چھین لی آسٹریلیا نے 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 08:46pm سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست، بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2023 06:00pm شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر اہم ترین دن پر جاری کرنے کا اعلان ڈنکی میں شاہ رخ خان کا ایک الگ روپ نظر آئے گا یہ فلم راج کمار ہیرانی کے ساتھ شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہے۔
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 09:03pm ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کردیا، 229 رنز سے شکست 400 رنز کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 03:49pm ممبئی: شدید بارش میں لینڈنگ کرنیوالے طیارے میں آگ لگ گئی طیارے میں چھ مسافر اور عملے کے دو ارکان سوار تھے
دنیا شائع 01 ستمبر 2023 03:57pm ممبئی پولیس نے تاج ہوٹل پر دہشتگرد حملے کی اطلاع دینے والا دھرلیا اطلاع دینے والے نے اپنی شناخت غازی آباد سے "مکیش سنگھ" کے طور پر کرائی
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 03:30pm ریسٹورنٹ میں چکن کے سالن میں سے چوہا نکل آیا لذید چکن کڑی کے انتظار میں بیٹھے گاہک سالن میں چوہا دیکھ کر حیران رہ گئے۔
لائف اسٹائل شائع 04 اگست 2023 08:46am کانووکیشن میں ڈانس مت کیجئے گا ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے ڈگری لینے پہلے خوشی میں رقص کرنا بھارتی طالبعلم کو مہنگا پڑ گیا
کھیل شائع 27 جون 2023 08:44pm ورلڈ کپ: وریندر سہواگ نے پاکستان سے متعلق کیا پیشگوئی کی؟ سابق کرکٹر کا پاکستان کیخلاف ورلڈکپ میں سب سے پسندیدہ میچ کونسا تھا
دنیا شائع 13 جون 2023 08:34am بھارت میں سمندری طوفان بپرجوئے کے اثرات ظاہر ہونا شروع، ممبئی کے سمندر میں طغیانی گجرات کے ہلی ساحلی علاقے گیر سومناتھ میں پانی گھروں میں داخل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:22pm سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل، بجلی کے شاٹ فال میں اضافے کا خدشہ طوفان کا فاصلہ کراچی سے 400 کلو میٹر اور ٹھٹہ کے ساحل سے 340 کلو میٹر دور رہ گیا
دنیا شائع 14 اپريل 2023 01:31pm سائبرکرائم کا شکار بھارتی شہری اپنی شادی کیلئے جمع کی گئی رقم سے محروم ملزمان نے چالاکی سے متاثرہ شخص کی رقم بینک اکاؤنٹ سے نکال لی
کھیل شائع 31 مارچ 2023 09:31am بھارت ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 10:41pm انسداد دہشتگردی کمیٹی اجلاس: پاکستان نے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا بھارت کی ہتک آمیز حرکتیں کمیٹی کے مقاصد اور مینڈیٹ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور قابل مذمت ہیں
Trending شائع 04 اگست 2022 01:14pm نوڈلز کھانے کے بعد خاتون چل بسیں، وجہ انتہائی حیران کُن خاتون کی طبیعت بگڑنے کے دوران ڈاکٹرزنے وجہ جان لی
کھیل شائع 22 جولائ 2022 10:32am سارو گنگولی نے ایشیا کپ کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ یواے ای میں منتقل کردیا گیا ہے، معاشی اور سیاسی بحران کے باعث سری لنکن بورڈ نے میزبانی سے معذرت کرلی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 20 جولائ 2022 10:56am سنیل گواسکر نے خراب فارم سے دوچار ویرات کوہلی کو کیا پیشکش کی؟ اگر میں ویرات کوہلی کے ساتھ 20 منٹ گزار سکوں تو انہیں بیٹنگ کے دوران درپیش مسائل کا حل بتا سکتا ہوں، سابق بھارتی کرکٹر
Trending شائع 04 جولائ 2022 01:26am ممبئی میں بارش کے دوران سفر: ‘اوبر کی سواری گوا کی فلائیٹ سے سستی’ شراون کمار سووارنا نے لکھا کہ بارش کے دوران انہوں نے جب 50 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے لیے اوبر بک کروائی تو اس میں کم سے کم تقریباً تین ہزار انڈین روپے آرہا تھا
لائف اسٹائل شائع 28 جون 2022 01:09pm ہتک عزت کیس: کنگنا رناوت 4 جولائی کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں گی ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہتک عزت کیس میں 4 جولائی کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے...
لائف اسٹائل شائع 14 جون 2022 12:28pm بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آج دوسری برسی ممبئی: آج بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی دوسری برسی ہے، وہ 14 جون 2020 کو 34 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال...
لائف اسٹائل شائع 12 جون 2022 10:26am بشنوئی گینگ سلمان خان کی جان کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟ بشنوئی گینگ نےسنہ 2018 میں سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2022 07:00pm آرین خان نے اپنی خاموشی توڑ دی شاہ رخ خان اور گوری خان کے بیٹے آرین خان کو گزشتہ سال اکتوبر میں منشیات کے ایک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آرین خان...
لائف اسٹائل شائع 11 جون 2022 09:59am بالی ووڈ اسٹارسلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، بال بال بچ گئے حملہ آورپیچھے ہٹ گیا کیونکہ اُسے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے جانے کا خدشہ تھا۔
لائف اسٹائل شائع 09 جون 2022 11:05am نصیرالدین شاہ کا بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل وزیر اعظم نریندرمودی آگے بڑھیں اور اس زہر کو روکیں، اس وقت مودی کی جانب سے اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے، بھارتی اداکار