Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

یوکرین پر حملہ: روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی عائد

حملے کے بعد یوٹیوب نے بھی نیوز چینلز آر ٹی اور اسپوتنک کو پورے یورپ میں بلاک کر دیا تھا۔
شائع 02 مارچ 2022 01:10pm
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس پر پابندیوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، حال ہی میں نے یورپی یونین نے روسی سیٹلائٹ میڈیا پر پابندی عائد کردی۔

فرانسیسی خبررساں ایجنسی ( اے ایف پی) نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی بلاک میں روس کے سرکاری میڈیا اسپوتنک آرٹی کی نشریات بلاک کر دی ہیں۔

اس سے قبل یوکرین پر حملے کے بعد یوٹیوب نے بھی نیوز چینلز آر ٹی اور اسپوتنک کو پورے یورپ میں بلاک کر دیا تھا۔

خیال رہے کہ یہ پابندیوں کا سلسلہ روس کے 24 فروری کو یوکرین پر حملے کے بعد سے ہوا ہے۔

youtube

google

Joe Biden

Russia Attack

Ukaraine

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div