Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

اومان میں کان منہدم، 7 پاکستانی مزدور جاں بحق

واقعہ امومان کے دارالحکومت مسقط سے 260 میل کے فاصلے پر واقع شہر ابری میں پیش آیا جہاں 7 پاکستانی ملازمین جاں بحق ہوئے ہیں۔
شائع 30 مارچ 2022 07:49pm
فوٹو — ریڈیو پاکستان
فوٹو — ریڈیو پاکستان

ابری: اومان میں کان منہدم ہونے کے واقعے میں 7 پاکستانی مزدور جاں بحق جبکہ 4 لا پتہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ امومان کے دارالحکومت مسقط سے 260 میل کے فاصلے پر واقع شہر ابری میں پیش آیا جہاں 7 پاکستانی ملازمین جاں بحق ہوئے ہیں۔

اومان میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کان میں کُل 140 کے قریب پاکستانی کام کرتے ہیں، افسوسناک واقعے میں اب تک 4 مزدور بھی لا پتہ ہیں۔

Oman

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div