Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

عمران خان نے اپنا ٹوئٹر 'بائیو' تبدیل کرلیا

تاہم قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے اب تک اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام شدہ اکاؤنٹ کے تعارف میں تاحال تبدیلی نہلیں کی ہے۔
شائع 11 اپريل 2022 11:11am
فیس بکل فوٹو ــــــ سابق وزیر اعظم عمران خان
فیس بکل فوٹو ــــــ سابق وزیر اعظم عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے برطرف ہونے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹراکاؤنٹ کے بائیو میں تبدیل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر پہلے’پرائم منسٹر آف پاکستان‘ لکھا تھا لیکن اب انہوں نے ٹوئٹراکاؤنٹ پر بائیو میں 'پی ٹی آئی چیئرمین' اور 'پاکستان کے سابق وزیر اعظم' درج کردیا ہے۔

تاہم قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے اب تک اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام شدہ اکاؤنٹ کے تعارف میں تاحال تبدیلی نہلیں کی ہے۔

اس کے علاوہ پرائم منسٹر آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اب تک عمران خان کی تصویر لگی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ عمران خان پہلے وزیر اعظم ہیں، جنہیں عدم اعتماد کی قرارداد کے آئینی اقدام کے ذریعے ہٹایا گیا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div