Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی مانگ میں اضافہ

عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی دکانوں پر رش بڑھ جاتا ہے جبکہ چپل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پریشان بھی ہیں۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2022 04:43pm
چپل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پریشان بھی ہیں __  فوٹو فائل
چپل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پریشان بھی ہیں __ فوٹو فائل

پشاور: عید کے موقع پر اس بار بھی پشاوری چپل کی مانگ اور قیمت دونوں میں اضافہ ہوگیا۔

آج نیوز کے مطابق عید قریب آتے ہی پشاوری چپل کی دکانوں پر رش بڑھ جاتا ہے کیونکہ خریداری میں پشاوری چپل شامل نہ ہو ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔

دریں اثنا چھوٹے ہوں یا بڑے سب پشاوری چپل پسند کرتے ہیں جبکہ اکثر شہری مشہور شخصیات سے منسوب چپل کو ترجیح دیتے ہیں، ایسے میں دکانداروں کی بھی چاندی ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ شہری پشاوری چپل کی خریداری اور دکاندار کام میں اضافے پر خوش ضرور ہے لیکن ساتھ میں چپل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پریشان بھی ہیں۔

peshawar

Eid 2022

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div