Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

حریت رہنماء محمد اشرف صحرائی کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی بھرمیں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ حریت رہنماؤں کی جانب سے انیںی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
شائع 05 مئ 2022 11:48am

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء محمد اشرف صحرائی کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے ۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی بھر میں آج مکمل ہڑتال ہے جبکہ حریت رہنماؤں کی جانب سے انیںی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

مودی سرکارنے وادی میں پہرے سخت کردئیے جبکہ جگہ جگہ قابض بھارتی فوج تعینات ہے۔

یاد رہے کہ محمد اشرف صحرائی گزشتہ سال بھارتی پولیس کی حراست میں ادھم پورکی جیل میں انتقال کرگئے تھے۔

صحت بگڑنے کے باوجود قابض مودی انتظامیہ نے انہیں ڈاکٹرز تک بروقت رسائی نہیں دی تھی۔

Indian Army

SRINAGAR

Death Anniversary

Strike

Hurriyat leader

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div