پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا
ذرائع کے مطابق لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی رسد 4000 جبکہ طلب 4600 میگاواٹ ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
آج نیوز کے مطابق لاہور شہر اور مضافات میں 4 سے 5 گھنٹے جبکہ شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ اور پتوکی سمیت دیگر شہروں میں 7 سے 8 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
دریں اثنا دیہات میں صورتحال اور بھی خراب ہے جبکہ بجلی کی بندش کے ساتھ پانی کی فراہمی معطل ہونے کی بھی شکایات ہیں۔
تاہم جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں اور دفاتر جانے والے افراد کو پریشانی کا سامنا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی رسد 4000 جبکہ طلب 4600 میگاواٹ ہے۔
علاوہ ازیں مختلف علاقوں سے ٹرانسفارمرز جلنے اور کم وولٹیج کی شکایات بھی آ رہی ہیں۔
lahore
punjab
load shedding
مزید خبریں
سندھ کے بعد پنجاب میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
بھارت واپسی کے بعد انجو کے ساتھ کیا ہوا، کیا کرنا چاہتی ہے؟
حماس کا اسرائیل کو ایک اور سرپرائز، مغوی فوجیوں کی رہائی کے بدلے 3 بڑی شرائط رکھ دیں
سندھ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز
نیپال میں ملک کی پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ
امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.