Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

تحریک انصاف نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سطبین خان کے اپوزیشن لیڈرمقرر ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
شائع 13 جون 2022 02:29pm

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا، اسپیکر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تحریک انصاف نے رکن اسمبلی سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیااور اس حوالے سے تحریک انصاف نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضا بطہ طور پر آگاہ کردیا۔

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے سطبین خان کے اپوزیشن لیڈرمقرر ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

lahore

Opposition leader

punjab assembly

pti leaders

sibtain khan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div