ایڈمنسٹریٹر کراچی و جرمن سفیر نے الیکٹرانک کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب و جرمن سفیر برن آرڈ کلاگ نے پاکستان کا پہلا الیکٹرانک کار چارجنگ اسٹیشن کا...
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب و جرمن سفیر برن آرڈ کلاگ نے پاکستان کا پہلا الیکٹرانک کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آپ اپنی کمرشل سرگرمیوں سے جدت لائے میں خود گھر میں یہ ہی گاڑی استعمال کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یہ پیٹرولیم مصنوعات سے کافی سستہ ہے اور ماحول دوست بھی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سورج اور ہوا کے ذریعے الیکٹرک پاور بنا سکتے ہیں، 2022 میں جب پیرول قیمت بڑھ رہی ہے تو الیکٹرک وی ہیکلز مفید ثابت ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کے دو بڑے پارک کو سولرائز کررہے ہیں جبکہ سفاری پارک کو بھی سولرائز کریں گے۔
administrator karachi
PPP
Murtaza Wahab
sindh govt
مزید خبریں
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت
عمران خان نے ڈیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
وفاقی پولیس کو اسمگلنگ کیخلاف کارروائی کے اختیارات مل گئے
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.