بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب
بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
کوئٹہ : بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب کرلیا گیا۔
بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
یاد رہے کہ بلوچستان کا بجٹ اجلاس کل دوسری دفعہ مؤخر کیا گیا تھا، اس سے قبل بلوچستان کا بجٹ سیشن 17جون اورپھر20جون کو طلب کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ باپ پارٹی میں پیدا ہونے والے اختلافات کو قرار دیا گیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اجلاس مؤخر ہونے کی وجہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی مصروفیات کوبتایا گیا ہے۔
بلوچستان
quetta
balochistan assembly
budget session
Budget 2022-23
مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا
من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی
واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا
’ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کی جائے‘
’ملک میں اگلی حکومت لاڈلے اور سپر لاڈلے کی نہیں ہو گی‘
20 دسمبر سے بندرگاہوں پر 2 لاکھ ٹن اضافی یوریا کھاد پہنچنے سے کمی ختم ہوگی، محسن نقوی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.