Aaj News

پیر, اپريل 29, 2024  
20 Shawwal 1445  

پنجاب ضمنی انتخابات: حکومت کا صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز تعینات کرنے کا مقصد امن و امان بحال رکھنا ہے ۔
شائع 22 جون 2022 01:30pm
پنجاب حکومت نے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
پنجاب حکومت نے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

لاہور: پنجاب ضمنی انتخابات کے حوالے سے صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز تعینات کرنے کا مقصد امن و امان بحال رکھنا ہے ۔

lahore

punjab

rangers

by-election

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div