فلم “جگ جگ جیو” نے 5 دنوں میں کتنے کروڑ کمائے؟
بھارتی فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم ہے “جگ جگ جیو” نے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کے دل میں گھر کر لیا ہے
بھارتی فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم “جگ جگ جیو” نے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کے دل میں گھر کر لیا۔
راج مہتا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اداکار ورون دھون، کیارا اڈوانی، انیل کپور، نیتو کپور، منیش پال اور پراجکتا کولی نے اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم “جگ جگ جیو” 24 جون 2022 کو سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی جبکہ باکس آفس پر پہلے دن سے ہی خوب کمائی کیم ہے۔
مذکورہ فلم اس سال دنیا بھر میں تیسری سب سے زیادہ اوپنر بن کر ابھری ہے۔
فلم “جگ جگ جیو” دن کے حساب سے باکس آفس پر کمائی درج ذیل ہے:-
- دن 1 - 8.75 کروڑ روپے
- دن 2 - 12 کروڑ روپے
- دن 3 - 14.75 کروڑ روپے
- دن 4 - 4.70 کروڑ روپے
- دن 5 - 4.45 کروڑ روپے
- کل: 44.65 کروڑ روپے
خیال رہے کہ فلم “جگ جگ جیو” کو کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے ذریعے بنایا گیا ہے۔
Bollywood
Anil Kapoor
varun dhawan
JugJugg Jeeyo
Neetu Kapoor
مزید خبریں
اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی
ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے ہزاروں افراد کے سامنے معافی مانگ لی
عامر خان کی بہن شاہ رخ کی ماں کے روپ میں
امبانی کی شادی میں عاطف اسلم کے بارے میں نامعلوم حقائق
گرم گرم موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے باورچی خانے کے لئے 5 آسان تجاویز پر عمل کریں
پوہا نگٹس، اسنیکس کے طور پر کھائیں،شام کا لطف اٹھائیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.