Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آگئے

این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
شائع 12 جولائ 2022 08:54am
کورونامثبت کیسزکی شرح 5.46فیصد رہی، تصویر  آئی سی آر سی
کورونامثبت کیسزکی شرح 5.46فیصد رہی، تصویر آئی سی آر سی

ملک میں عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

اسی دوران 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان

COVID19

Eid ul Azha

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div