‘چوہدری شجاعت کے خط میں صرف پکوڑے لپیٹے جا سکتے ہیں’
شریف خاندان نے ہمشہ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھا، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے لکھے خط میں صرف پکوڑے لپیٹے جا سکتے ہیں۔
شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے ہمشہ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر فیصلہ شریف خاندان کے حق میں آتا ہے تو ٹھیک ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی ناکام کوشش کی، یہی لوگ پہلے پیسے آفر کرتے ہیں کام نہ چلے تو پھر دھمکیوں پر اُتر آتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہ لوگ اقتدار میں صرف اپنی سیاہ کاریوں کو چھپانے آتے ہیں۔
shibli faraz
Chaudhry Shujat
مزید خبریں
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ
کراچی: آر جے مال میں آتشزدگی کیس کے 5 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلاول بھٹو
لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت بگڑ گئی
پشاور: ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.