پی سی بی نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سُنا دی
امید ہے شاہین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرکے ایونٹ میں حصہ لے سکیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہین آفریدی کی میدان میں واپسی سے متعلق شائقین کرکٹ کو خوشخبری سنا دی۔
پی سی بی کے مطابق گھٹنے کی انجری کا شکار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب لندن میں مکمل کریں گے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرکے گھٹنے کو بلا تعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہےاور لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات موجود ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ امید ہے فاسٹ بولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرکے ایونٹ میں حصہ لے سکیں گے۔
خیال رہے کہ شاہین آفریدی کو سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے کی انجری ہوئی تھی جس کے باعث وہ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے تھے۔
dubai
Shaheen Shah Afridi
T20 World Cup
Asia Cup 2022
Knee Injury
مزید خبریں
پی ایس ایل سیزن 9 پاکستان میں ہی ہوگا، ذرائع
کامران اکمل نے بھی کوچنگ کے میدان میں قدم رکھ دیا
انڈر 19ایشیا کپ : پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیدی
دورہ آسٹریلیا پر پاکستان کو شدید دھچکا، ابرار احمد باہر
پاک بھارت میچ سے قبل محمد یوسف نے کھلاڑیوں کو کیا مشورہ دیا؟
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ابرار احمد کی ساجد علی کو شامل کرنے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.