کھیل شائع 13 نومبر 2024 02:41pm آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح کے بعد شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے
کھیل شائع 10 نومبر 2024 01:43pm فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم کے عمل نے سب کے دل جیت لیے کمینٹیٹرز بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
کھیل شائع 04 اکتوبر 2024 03:54pm پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے باز بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے مستعفیٰ ہونے کے بعد قومی ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش
کھیل شائع 29 اگست 2024 03:10pm بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ اسکواڈ میں میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
کھیل شائع 27 اگست 2024 10:20am شاہد آفریدی کا اپنے نواسے کو گود میں لے کر خوبصورت استقبال، ویڈیو وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 26 اگست 2024 12:44pm شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویرشیئر کردی تصویراور اہلیہ کے لیے خوبصورت پیغام انسٹاگرام پرشیئرکیا
کھیل شائع 08 اگست 2024 03:50pm شاہین شاہ آفریدی کیلئے بڑا اعزاز، مانچسٹر یونائیٹڈ نے نئی کٹ کی تصاویر شیئر کردیں مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ زیب تن کیے ہوئے شاہین آفریدی کی تصاویر جاری
کھیل شائع 04 اگست 2024 05:24pm پی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل سے متعلق خبروں کی تردید کردی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے، جرمانہ عائد کرنے کی خبر من گھڑت ہے، ترجمان
کھیل شائع 26 جولائ 2024 07:44pm عمان کے فاسٹ بولر نے شاہین آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا عمان کے بولر بلال خان کی پیدائش پاکستان کے شہر پشاور میں ہوئی۔
کھیل شائع 14 جولائ 2024 12:36pm والد بننے سے قبل شاہین شاہ آفریدی خانہ کعبہ پہنچ گئے شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کی گئی ہے
کھیل شائع 14 جولائ 2024 12:22pm تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ اسٹار کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے پی سی بی کے بڑے منصوبے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:56pm شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بچے کی ولادت سے متعلق خبر بچے کی ولادت کے پیش نظر بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے
کھیل شائع 12 جولائ 2024 09:20am محمد یوسف سے تنازع کی اندورنی کہانی: ’جب شاہین شاہ نے سب کے سامنے معافی مانگی‘ دورہ انگلینڈ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے محمد یوسف کے ساتھ بدتمیزی کی تھی
کھیل اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:46am ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکستوں کے بعد قومی کرکٹرز کی تنخواہیں موضوع بحث بن گئیں اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو کتنے روپے ملتے ہیں؟
کھیل اپ ڈیٹ 08 جون 2024 08:06pm امریکا میں شاہین شاہ کو بھارتی مداحوں نے گھیر لیا، ’بھارت کے خلاف اچھی باؤلنگ مت کرنا‘ انڈین فینز خاص طورپر بڑا ٹاکرا دیکھنے انڈیا سے امریکا آئے ہیں
کھیل شائع 20 مئ 2024 03:23pm پاکستان کی ٹیم اچھی ہے، مضبوط فاسٹ بولر ہیں، روہت شرما پاکستانی فینز کے پیغامات اچھے لگتے ہیں، کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم
کھیل شائع 17 مئ 2024 05:52pm یہ بات کہہ کر تھک گئے ہیں کہ اس بار ورلڈ کپ ضرور جیتیں گے ، شاہین آفریدی کا بیان وائرل فٹنس بھی بہتر ہے، اعلیٰ نتائج حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں اور موڈ بھی اچھا ہے، فاسٹ باؤلر شاہین
کھیل شائع 13 مئ 2024 09:28am اہم سنگ میل عبور کرنے پر بابر اور شاہین کیلئے شرٹ کا تحفہ محسن نقوی نے ٹی شرٹ دیتے ہوئے بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو مبارکباد پیش کی
کھیل شائع 07 مئ 2024 01:59pm نسیم شاہ کی حرکت پر وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ہنس پڑے نسیم شاہ کے اس عمل پر دیگر کھلاڑی بھی ہنسنے لگے
کھیل شائع 07 مئ 2024 12:32pm نہ حارث نہ ہی عامر بلکہ، بھارتی کرکٹ ماہرین کن پاکستانی بالرز کو خطرناک سمجھ رہے ہیں؟ جبکہ پہلے بھی بھارتی ماہرین کرکٹ پاکستانی بالرز کو خطرناک قرار دے چکے ہیں
کھیل شائع 01 مئ 2024 03:16pm ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاندار بیٹنگ کی
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:26pm محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 07:37pm میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں! میرے صبر کا امتحان نہ لیں، شاہین آفریدی آزمانے پرشاید وہ کام کردوں جس کا آپ نےسوچا نہ ہو، شاہین آفریدی کی سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ وائرل
کھیل شائع 05 اپريل 2024 10:00am شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرکے اہم پیغام دیدیا ویڈیو میں موجود پیغام حالیہ دنوں میں ٹیم میں ہونے والے واقعات کی عکاسی کرتا ہے
کھیل شائع 05 اپريل 2024 08:30am شاہین نے کپتانی پر میری بات نہیں مانی، شاہد آفریدی خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا، سابق کپتان
کھیل شائع 01 اپريل 2024 12:46pm شاہین کو ہٹاکربابرکو دوبارہ کپتانی سونپنے پر شاہد آفریدی کا ردعمل سابق کپتان نے داماد کی جگہ کس کرکٹر کو بہترین انتخاب قراردیا؟
کھیل اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:16pm کپتانی چھننے کے بعد خود سے منسوب بیان پر شاہین آفریدی برہم، پی سی بی سے بڑا تنازع شروع پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بابراعظم کو وائٹ بال کرکٹ کا نیا کپتان مقررکیا ہے
کھیل اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا بابراعظم کی قیادت میں پاکستان تاحال کوئی بڑا ایونٹ جیتنے میں ناکام رہا
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:13pm پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے فٹنس کیمپ کے بعد کپتان کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی